Manzar Ansari

Add To collaction

16-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

یہ روشنی یہ بہار ۔۔


یہ شاد گل و چمن 

یہ رنگینیاں رات کی ۔

یہ سرزمین پیار کی ۔

یہ رشتوں کی پھلجھڑی ۔

یہ ناتوں کی دستہ ۔

ہیں دنیاں یے چمن کی یہ دل کشی ۔۔۔

ستارے آسمان کے ۔

درختوں کی ہسی ۔

ہے روشن ضمیر ہمارا ۔

شاہ رہے ۔

یہ گلشن یے چمن ہمارا ۔۔۔


Muntaha siraj

   3
1 Comments

Amir

17-Feb-2022 02:20 PM

Good

Reply